اترپردیشخبریںریاستوں سےعلاقائی

ہزاروں کسانوں کا ہجوم مودی حکومت کے خلاف نعروں کے ساتھ دہلی پہنچا

نئی دہلی: ہزاروں کسانوں نے نوئیڈا کے سیکٹر 69 واقع ٹرانسپورٹ نگر سے دہلی پہنچ گیا ہے۔ اپنے مطالبات کو لے کر کسانوں کا یہ ہجوم دہلی پہنچا ہے اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگا رہا ہے۔ کسانوں کے اس احتجاجی مظاہرہ کی وجہ سے دہلی کے لوگوں کو جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کئی جگہ پر پولس نے ٹریفک جانے سے بچنے کے لیے بیریکیڈ وغیرہ بھی لگا رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!