مختصر مگر اہم

امریکی فوج نے اسامہ کے بیٹے حمزہ کو ہلاک کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: 14/ ستمبر-امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی سنیچر کو تصدیق کی۔حمزہ پر 10 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان تھا۔

مسٹر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اسامہ بن لادن کے بیٹے اور القاعدہ کے اہم دہشت گردوں میں سے ایک حمزہ بن لادن افغانستان/ پاکستان کے علاقے میں امریکی فوج کی کارروائی میں مارا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!