مختصر مگر اہم دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین الیکشن میں 3 سیٹوں پر ABVP اور 1 پر NSUI نے جیت حاصل کی ستمبر 13, 2019ستمبر 13, 2019 aawaaz نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین الیکشن میں 3 سیٹوں پر ABVP اور 1 پر NSUI قابض، ABVP نے صدر، نائب صدر اور جوائنٹ سکریٹری کے عہدہ پر جبکہ NSUI نے سکریٹری عہدہ پر جیت حاصل کی