جرائم و حادثاتریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر: دھولے میں واقع کیمیکل فیکٹری میں زبردست دھماکہ، 10 ہلاک 43 زخمی

مہاراشٹر کے دھولے میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے، میڈیا ذارئع کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 10 لوگوں کے مرنے کی خبر ہے جبکہ 43 لوگ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد بھڑکی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

فیکٹری میں ہوئے اس دھماکہ سے علاقے میں افراتفریح مچ گئیِ، موقع پر فیکٹری کے افسران اور ملازمین کے علاوہ مقامی لوگ اور فائر بریگیڈ کے ملازمین امدادی کام میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!