"ہندوستان میں اسلام کی دعوت” موضوع پرجناب اقبال ملا صاحب مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی ہند کا خصوصی انٹرویو
جناب اقبال ملا صاحب مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی ہند "ہندوستان میں اسلام کی دعوت” موضوع پر ایک خصوصی انٹرویو جو کہ ایس آئی او تلنگانہ زون کی جانب سے لیا گیا۔ جس کے چند اہم پہلو افادہ عام کے لیے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
اسلام کی دعوت ہر مسلمان پر فرض ہے، اس فرض سے غافل ہو جاؤں گا تو نقصان کتنا بڑا ہے کہ آپ جانتے ہیں علماء نے ابھی اس پر زور دیا موجودہ حالات میں انڈیا میں دعوت ہر موڑ پر جوان مرد عورت کی ذمہ داری اور بڑھ جاتی ہے۔ آپ اپنے گھر سے باہر نکلیں کالج سے باہر نکلیں تو آپ کہیں بھی جائیں ہوسٹل میں جائیں وہاں طلبہ کو مخاطب کرکےانہیں دین کی بات بتائیں۔ آپ اللہ سے دعا کریں اورہر مسجد سے دعوت کا کام ہو اور اس میں آگے بڑھنےکی ضرورت ہے۔
آپ دیکھ لیجئے کسی اپنے کلاس میٹ ہی سہی ہیں یا ہوسٹل میں رہ رہے ہیں تو آپس میں آپ طلباء سے دوستی کریں اور جب آپ کی دوستی بڑھتی گئی اور ملاقاتوں میں آپ دیکھیں کہ کوئی موقع گفتگو کا نکل سکتا ہے کیا؟ کسی پر بات ہورہی ہے؟ اس سوسائٹی کے کسی مسئلے پر بات ہوگی؟ ایسے موقعوں پرتو آپ ضرور دو باتیں کے ساتھ رکھ سکتا ہیں ایک بار یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم سب کو اس اللہ ہی نے پیدا کیاہے، یعنی توحید کی بات بتانا شروع کردیں اور بتائیں کہ شرک کیا ہے؟ اور اللہ تعالی سے سب سے بڑھ کر ہوتا یہ بتائیں کبھی اچانک آخری بات کہنے کا موقع ملتا ہے تو وہاں آپ آخرت کی بات بھی کر سکتے ہیں کوئی حرج نہیں اور یہ بتا سکتے ہیں کہ اسلام میں آخرت لائف آفٹر ڈیتھ کیا ہے؟
ایک کمیونٹی میں کسی خرابی اخلاقی برائی کی ہے کوئی اور چیز ہے ویسے تو یہ بہترین موقع ہے آپ نے اس کواپنے ڈسکشن میں لے لیں اور کچھ اس کے بارے میں بتائیں اور ڈائیلاگ کرنا تو اس میں بھی کوئی شخص کو نہ بتانا بہت ہی مشکل ہے جیسے حالات دیکھ کر اس حساب سے بات اور دعوت کا کام کرنا چاہیے۔
اگردعوت کیلیے ہم ارادہ کرتے ہیں تو اللہ تعالی ہدایت و مدد فرماتے ہیں موسی علیہ سلام کو فرعون کے پاس بھیجا اور اسے بتایا کہ وہ سب سے بڑا سرکش ہے اس سے بڑا مشکل ہے لیکن اللہ نے کہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اور تمہیں دیکھتا ہوں تم کیا کر رہے ہو وہ تم اکیلے نہیں اللہ آپکی مدد کرے گا۔
اس تجربے کے بعد دعوت میں اس لیے کوئی ایک فارمولا نہیں حالات جیسے ہوتے ہیں اس کے حساب سے ہم آپ کو تیار کریں دعوت پیش کرتے رہیں توحید اور آخرت کو پیش کرتے ہیں تو جماعت اسلامی نے جو اپنے لیے طریقہ پسند کیا قرآن و سنت کی روشنی میں کہ دین کی دعوت کو قرآن کے ذریعے سے پیش کیا اور توحید رسالت آخرت موضوعات پر گفتگو کریں۔
اس کے بعد ہم مساوات اورجنڈرجسٹس اور اسی طرح سے اور بھی موضوعات کے ذریعہ بھی اسلام کو پیش کیا جائے۔اللہ کی طرف سے بہت سارے مذاہب نہیں آئے پہلے دن سے انسان کے لئے اسلام آیا اسلام کے نام کا مطلب کیا ہے یہ سب باتیں بتائیں برادران وطن میں طلبہ کو نوجوانوں کو جب ایڈریس کریں قرآن کی دلیل دیتے رہیں۔اور منطقی دلیل لے کر اور منظم طورپر انسان مرنے کے بعد اس دھرتی سےجسم ختم ہوتا ہےاس کے بعد میں کیا ہوگا؟ اسلام کوحق اور کفر کی تردید کر دیں اور دلائل کے ساتھ محبت سے اپنی بات کریں۔
انہوں نے کہا مجھے امید ہے کہ نوجوان اس جانب سوچیں گے اللہ کی دعوت کو کرنے کے لئے آپ جا رہے ہیں دو رکعت نماز پڑھ کے اللہ سے دعا مانگی جائے۔ اور مدعو قوم کی تاریخ موضوع کو پہچان کر اچھی بات کریں اور لیکن مدعوکی زبان میں جو دعوت آپ دیں تووہ زیادہ بہتر ہوگی۔