تازہ خبریںخبریںقومی

پی چدمبرم کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیا، ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار

سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے عبوری ضمانت منسوخ کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے، اس کے علاوہ پی چدمبرم کی طرف سے سی بی آئی کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر اب سماعت نہیں ہوگی، کیونکہ یہ معاملہ ابھی تک لسٹ نہیں ہو پایا ہے، تاہم، ای ڈی کی جانب سے جو حلف نامہ دائر کیا گیا ہے اس پر بھی سماعت ہونی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!