مختصر مگر اہم

پاکستان نے کی پھرجنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک ہندوستانی جوان شہید

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 ہٹنے کے بعد پاکستان کی طرف سے سرحد پر کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ ایک بار پھر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور میڈیا ذرائع کے مطابق نوشیرا سیکٹر پر پاکستانی فائرنگ میں ایک ہندوستانی جوان شہید ہو گیا ہے۔ خبروں کے مطابق شہید جوان کا تعلق گورکھا رائفلز سے تھا اور اس کا نام راجیب تھاپا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!