مختصر مگر اہم

کمارسوامی حکومت کے 21 کانگریسی وزراء نے اپنی خوشی سے دیا استعفیٰ: کانگریس لیڈرسدارمیا کا بیان

کرناٹک حکومت اس وقت بحرانی حالات کا سامنا کر رہی ہے۔ اس درمیان اس بحران سے نکلنے کے لیے کمارا سوامی حکومت میں 21 کانگریس وزراء نے اپنی خوشی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس بات کی جانکاری کانگریس کے سینئر لیڈر سدارمیا نے میڈیا کو دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!