علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

بسواکلیان ہائی اسکول ٹیچر محسن کورکن اسمبلی بسواکلیان نے پیش کی تہنیت

بسواکلیان:19اگست۔ بسواکلیان ہا ئی اسکول ٹیچر محسن کھا دی وا لے جوعنقر یب آئی اے ایس کا امتحان دینے کے لئے دہلی روانہ ہو نے والے ہیں کو رکن اسمبلی بسواکلیان اور اشوک گادگی نے تہنیت پیش کی۔

جناب محسن ابتدائی دور سے ہے بہتر تعلیمی رکارڈ رکھتے ہیں اور مز ید تعلیمی تر قی کیلئے وہ کو شاں ہیں،وہ مختلف اسکولس کے ذمہ دار بھی ہیں اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

استاد کے طور پر بھی وہ طلبا و طلبات کی تعلیمی میدان میں بڑھا وا دیتے ہوئے اپنی ذمہ داری کو بھر پور ادا کررہے ہیں۔

پچھلے پانچ سالوں سے وہ گو رنمنٹ ہائی اسکول بسواکلیان میں اپنی ڈیوٹی بطور شوشل ٹیچر کو بہترین اندازمیں انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!