علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

ہمناآباد: دوبلگنڈی میں سنگولی رائنا کا یوم پیدائش منایا گیا

ہمناآباد: جنگ آزادی میں حصہ لینے والے دھنگر سماج کے لیڈر سنگولی رائنا کا یوم پیدائیش منا یا گیا دوبلگنڈی میں دھنگر سماج کی جانب سے،اس موقع پر کنکاداس چوک تامیلارلنگ مندر تک ایک عظیم الشان ریالی نکالی گئی۔

آشوک چڑکا پورے نے سنگولی رائنا کی تصویر پر پھول چڑھاتے ہوئے انکو خراج عقیدت پیش کی،رمیش چڑکاپورے اور روی پجاری نے سنگولی رائنا کے بارے میں اظہار خیال کیا۔اس موقع پرویجناتھ،دتّتو،بابوراؤ، لکشمی کانت بھوج گُنڈی،روی کانت بھوج گُنڈی،راہول،بسپا بھوج گُنڈی،سوریہ کانت چڑکا پورے گرام پنچایت ممبر،مانک دابھولا گرام پنچایت ممبر،ناگ راج بھوج گُنڈی گرام پنچایت ممبر کے علاوہ دیگر احباب موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!