مختصر مگر اہم

مجھے اپنی ہندو شناخت کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں: ممتا بنرجی

کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے ان کے دور حکومت میں زیادہ سے زیادہ درگا پوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ بی جے پی کے الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ بھگوا پارٹی کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔اس نے کیا کیا ہے۔

مہا بربھو میوزم کا افتتاح کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ہمیں اپنی ہندو شناخت کو ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جو لوگ میرے مذہب پر سوال اٹھاتے ہیں اس سے میں کہیں زیادہ سنسکرت اور مذہب سے متعلق جانتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!