علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

ہمناآباد: رکن اسمبلی راج شیکھر پاٹل نے اقلیتی قائدین کوعید الاضحی کی مبارکباد پیش کی

ہمناآباد میں عید الاضحی کے موقع پررکن اسمبلی راج شیکھر پاٹل،ڈاکٹر چندر شیکھر پاٹل ایم،ایل،سی کے علاوہ،بھیم راؤ پاٹل نائب صدر ڈی،سی،سی بنک،بیدر اور سُنیل پاٹل رکن بلدیہ نے نماز عیدالاضحی کے بعد رکن اسمبلی راج شیکھر پاٹل کی رہائیش گاہ پر ہمناآباد کے تمام اقلیتی قائدین کا گلے ملکر خیر مقدم اور انکوعید کی پُرخلوص مبارک باد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سیدکلیم اُللہ سابق صدر بلدیہ،محمد افسر میاں صدر بلاک کانگریس کمیٹی ورکن بلدیہ،یوتھ کانگریس ضلعی سیکریٹری محمد ریحان،سید علیم اُللہ، سید عبدالباسط عمر رکن بلدیہ،سید عبدالباری گتہ دار،محمد مکرم جاہ، محمد نیاز یاسر یوتھ کانگریس لیڈر، سید فیا ض علی گتہ دار،محمد عبدالخالد کنٹرولر کے علاوہ دیگر اقلیتی قائدین موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!