علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

بیدر: جمیعت اہل حدیث کی جانب سے پرنس ملہ میں نمازعید 7بجےادا کی جائے گی


بیدر: 10/اگسٹ(وائی آر) جناب شاہ حامد محی الدین قادری سکریٹری جمیعت اہل حدیث بیدر کے ایک پریس نوٹ کے بموجب نمازعیدالاضحی مورخہ 12/ ا گسٹ بروز پیر صبح ٹھیک 7:00بجے بلاکسی انتظار کے بمقام پرنس ملہ(جناب اسلم صدیقی صاحب)کے کھیت میں روبرونور کالج حیدرآباد روڈپر شیخ مجیب الرحمن قاسمی کی امامت میں اداکی جائے گی۔

اگر احیاً بارش ہونے کی صورت میں مسجد عائشہ ؓ نزدالامین کالج میں ٹھیک 7:15بجے اور مسجد علی ؓارکاٹ گلی نورخان تعلیم میں ٹھیک 7:45پر اد اکی جائیگی۔

مصلیاں کی سہولت کے لیے جمیعت اہل حدیث کی جانب سے بسوں کا خصوصی نظم کیا گیا ہے۔ عامۃ المسلمین سے گزارش کی گئی ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے شرکت فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!