علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

ہمناآباد میں سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو شردھناجلی پیش کی گئی

ہمناآباد 7اگست(ایس آر) ہمناآباد بی جے پی یونٹ کی جانب سے پارٹی آفس میں سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو شردھانجلی پیش کی گئی،ہمناآباد کے سابق رکن اسمبلی سبھاش کلور نے سشما سواراج کی تصویر پر پھول نچھاور کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر شیوانند منٹھالکر ضلعی نائب صدر،سومناتھ پاٹل،سید الیاس مہدی،رکن بلدیہ رمیش کلور،پدماکر پاٹل کے علاوہ کثیر تعداد میں پارٹی کے کارکنان موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!