کرناٹک کے اضلاع سےکرناٹک کے دیگر اضلاع سے

کرناٹک: کیفے کافی ڈے کے بانی اور سابق سی ایم ایس ایم کرشنا کے داماد وی جی سدھارتھ کی ملی لاش

منگلورو: 31جولائی (اے این ایس) کیفے کافی ڈے کے بانی اور سابق سی ایم ایس ایس کرشنا کے داماد وی جی سدھارتھا کی لاش منگلورو میں ہوگی بازار کے قریب دریائے نیتراوتی کے کنارے سے ملی ہے۔

منگلورو پولیس کمشنر سندیپ پاٹل نے کہاکہ ہمیں آج صبح سویرے لاش ملی۔ اس کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے، ہم نے پہلے ہی کنبہ کے افراد کو آگاہ کردیا ہے۔ ہم لاش کو وینلوک اسپتال منتقل کررہے ہیں۔ ہم مزید تفتیش جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!