مختصر مگر اہم ممبئی: ڈونگری میں بچاؤ کام دوسرے دن بھی جاری، اب تک 13 لاشیں برآمد جولائی 17, 2019جولائی 17, 2019 aawaaz ممبئی واقع ڈونگری علاقہ میں منگل کے روز چار منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعہ میں آج دوسرے دن بھی بچاؤ کام جاری ہے اور اب تک 13 لاشیں ملبہ سے نکالی جا چکی ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اب بھی کئی لاشیں ملبہ میں دبی ہوئی ہیں۔