کھیل

ٹیم انڈیا کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی

ٹاپ آرڈر کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ہندوستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کے ایک اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلے میں بدھ کو 18 رن کی شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو گئی۔نیوزی لینڈ نے اس جیت کے ساتھ مسلسل دوسری مرتبہ عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!