خبریں تصویروں سے ایس آئی او ایچوڑایونٹ کے کارکنوں نے “درخت بچاؤ۔پانی بچاؤ “موضوع پر عوامی بیداری کے لئے امبیڈکر اور شیواجی چوک پر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر برادر افروز، عمر فاروق قادری، زاہد محی الدین، شیخ خلیل صدر جامع مسجد کمیٹی، عدنان کے علاوہ دیگر موجود تھے جولائی 8, 2019جولائی 8, 2019 aawaaz