خبریںقومی

سہ روزہ “دعوت” نئی دہلی اخبار ہوگا بند!

نئی دہلی: 8جولائی- سیکریٹری دعوت ٹرسٹ کی دستخط کنندہ اطلاعِ عام میں دعوت ٹرسٹ (رجسٹرڈ) ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر اوکھلا، نئی دہلی سے شائع ہونے والا سہ روزہ دعوت اخبار بند ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دفتردعوت ٹرسٹ نئی دہلی کے نوٹس بورڈ پر اطلاع عام نوٹس چسپاں کی گئی ہے جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہیکہ ” اس بات کا اعلان کرتے ہوئے دکھ ہورہا ہے کہ سہ روزہ دعوت مسلسل خسارہ و نقصان کی وجہ سے جاری نہیں رہ پائے گا۔ ممکن ہے کہ برسوں کے اسٹاف کی رفاقت ختم ہوجائے۔ اللہ تعالی ہم سب کی مدد فرمائے۔ مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل پر خط و کتابت کرتے ہیں۔”

majsiddiqui@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!