خبریں تصویروں سے کرناٹکا اسٹیٹ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، بسوا کلیان کی جانب سے یوم صحافت پروگرام کومحمد یوسف رحیم بیدری خطاب کرتے ہوئے۔ جبکہ شہ نشین پر سید ید اللہ حسینی صدر (KSUWJF)، خازن عبدالصمد منجووالا اورمجاہد پاشاہ قریشی وہ دیگر دیکھے جا سکتے ہیں۔ جولائی 8, 2019جولائی 8, 2019 aawaaz