خبریںعلاقائی

مرکز جماعت اسلامی ہند میں ادا کی جائے گی محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ

مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی کے ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق اغوان المسلمین کےعظیم رہنما اور مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو ظالمانہ طریقے پر طویل عرصے تک جیل میں رکھا گیاتھا. جو کل ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت ہی میں وہ اپنے رب کے حقیقی سے جا ملے غائبانہ نماز جنازہ آج 18 جون 2018 بروز منگل بعد نماز مغرب دعوت نگر، ابوالفضل اینکلیو،جامعہ نگر اوکھلا دہلی میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!