خبریںخواتینقومی

ملک میں زچگی اموات کے روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا: ڈاکٹر ہرش وردھن

نئی دہلی: 12 جون۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ملک میں زچگی اموات کا کوئی واقع رونما نہ ہو۔
محفوظ زچگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صحت اور کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ملک میں تولیدگی، زچگی ، نوزائیدہ بچوں ، سن بلوغیت میں داخل ہونے والے بچے اور تغذیا تی مداخلت کی صورتحال (آر ایم این سی اے ایچ+ این) سے متعلق اعلی سطحی جائزہ میٹنگ میں یہ باتیں کہی ہیں۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم جناب نریندر مودی جی کا ایک خواب ہے کہ بچے اور حاملہ خواتین کی قابل تدارک اسباب کی وجہ سےم وت نہ ہو اور عوام ‘‘سووچھ بھارت’’ سودرڈھ بھارت (صحت مند بھارت، مضبوط بھارت یعنی سووستھ بھارت ، سورڈھ بھارت ) ’’ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!