بیدرضلع بیدر سے

بیدر: جمعیت اہلِ حدیث کے زیرِاہتمام نمازِ عید الاضحی کے اوقات

بیدر:27/جون (اے ایس ایم) شاہ حامد محی الدین قادری الملتانی معتمد عمومی جمعیت اہلِ حدیث بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب نمازِ عید الاضحی ٹھیک 6:30 بجے صبح رائل فنکشن ہال لعل واڑی، بیدر میں بروز جمعرات مطابق10/ذی الحجہ 29/جون کو ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ۔

فضیلۃ الشیخ محمد مجیب الرحمن قاسمی حفظ اللہ نمازِ عید الاضحی کی امامت اور خطبہ دیں گے۔ عامۃ المسلمین سے گزارش ہے کہ وقتِ مقرہہ پر شرکت فرمائیں۔ خواتین کیلئے بھی علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔

اگربارش ہونے کی صورت میں مسجدِ عائشہ ؓ نزد قدیم سرکاری دواخانہ میں 6:15 بجے اور مسجد علیؓ نورخان تعلیم میں 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ موسمِ بارش کی کے پیشِ نظر آپ اپنے ساتھ چادر وغیرہ لے آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!