تلنگانہریاستوں سے

ظہیرآباد میں 10/ستمبر کو ریاستی صدر MPJ کا خصوصی خطاب

جماعت اسلامی کے زیراہتمام خطاب عام بعنوان ” تحریک آزادی میں اسلاف کی قربانیاں اور ہماری ذمہ داریاں "

ظہیرآباد: 9/ستمبر (پی این) جماعت اسلامی ہند ظہیر آباد کے معاون امیر مقامی محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ مقامی شعبہ اسلامی معاشرہ کےزیر اہتمام ایک خطاب عام بعنوان "تحریک آزادی میں اسلاف کی قربانیاں اور ہماری ذمہ داریاں” 10/ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب 7:00 بجے شام اسلامک سنٹر لطیف روڈ ظہیر آباد پر منعقد ہوگا۔

جس میں مہمان خصوصی صدر موومنٹ فارپیس اینڈ جسٹس تلنگانہ عبدالعزیز کا خصوصی خطاب ہوگا امیر مقامی محمد ناظم الدین غوری نے برادران ملت سے وقت مقررہ پر شرکت و استفادہ کی خواہش کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!