بھالکیضلع بیدر سے

ایک ہی کالج کے 3 طلبہ نے بیدر ڈسٹرکٹ ٹاپرس میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کی

بیدر: 18/جون (اے این این) چنابسویشور گروکل کالج بھالکی کے 3 طلباء کو تہنیت پیش کی گئی، جنہوں نے پی یو سی سائنس سال دوم کے امتحان میں ضلع بیدر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آج سری چنابسویشورگروکل کالج میں سریشتی پرکاش ماشتے، دوسرے نمبر پر سنگمیش چندرکانتھ اور تیسرے نمبر پر سمیکشا شیوکمار کو سری ڈاکٹر بسوالنگ پٹادیوا نے مبارک باد دی اور آشیرواد سے نوازا۔

اس موقعہ پر سری گروبسوا پٹادیوارو، ڈائریکٹر ششدھر کوسمبے، پراچاریہ بسوراج مولاکیرے اور دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!