تازہ خبریںخبریںقومی

نریندر مودی جی۔۔۔ اگنی پتھ اسکیم کو فوراً واپس لیجئے: پرینکا گاندھی

جلدبازی میں نوجوانوں پر مسلط کی جا رہی ہے اگنی پتھ اسکیم، پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی نے فوجی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا، ’’24 گھنٹے بھی نہیں گزرے کہ بی جے پی حکومت کو نئی آرمی بھرتی کا اصول بدلنا پڑا۔ مطلب، اسکیم جلد بازی میں نوجوانوں پر مسلط کی جا رہی ہے۔ نریندر مودی جی اس اسکیم کو فوراً واپس لیجئے۔ ایئرفورس کی روکی ہوئی بھرتیوں میں تقرری اور ریزلٹ دیجئے۔ فوجی بھرتی کو (عمر میں چھوٹ دے کر) پہلے کی طرح کیجئے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!