ریاستوں سےمہاراشٹرا

اب ایم این ایس کی پولیس تھانوں کے سامنے ہنومان چالیسا بجانے کی دھمکی!

مہاراشٹر میں ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر کھڑا کیا گیا تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے۔ اب ایم این ایس کی جانب سے پونے کے پولیس کمشنر کو خط لکھ کر دھمکی دی گئی ہے کہ اگر مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینا بند کرایا جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ تمام مساجد کے ذمہ داران سے تحریری طور پر یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ انہوں نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینا بند کر دیا ہے، بصورت دیگر پولیس تھانوں کے سامنے ہنومان چالیسا بجائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!