مختصر مگر اہم

سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے لیکن مودی، امیت شاہ اور BJP لیڈران اس پر خاموش ہیں: سنجے راؤت

سنجے راؤت نے کہا، ’’مہنگائی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، اس پر نہ تو وزیر اعظم، نہ ہی وزیر داخلہ یا ریاست اور ملک کے بی جے پی لیڈر کچھ بول رہے ہیں۔ وہ صرف اس بات پر پریشان ہیں کہ پنجاب اور مہاراشٹر کی پولیس کیا کر رہی ہے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!