ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک: اسمبلی انتخابات سے قبل زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے BJP نے تشکیل دی 3 ٹیمیں

بنگلورو: 11/اپریل- کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں 1 سال ابھی باقی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 3 ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اگلے 15 دن میں ریاست کے طول و عرض میں سفر کریں گی۔ پہلی ٹیم کی قیادت بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور کرناٹک کے انچارج ارون سنگھ۔ دوسری ٹیم کی قیادت ریاستی یونٹ بی جے پی کے صدر نلین کمار کٹیل کریں گے۔ تیسری ٹیم کی قیادت کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی کریں گے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!