ریاستوں سےکرناٹک

’لال قلعہ پر زعفرانی پرچم’ والے بیان کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ جاری، کرناٹک اسمبلی کی کارروائی 4 مارچ تک ملتوی

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا کے لال قلعہ پر زعفرانی پرچم لہرانے کی دھمکی دینے والے بیان پر کانگریس پارٹی لگاتار احتجاج کر رہی ہے۔ اس سلسلہ میں آج بھی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ اسی دوران ایوان کی کارروائی 4 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!