مختصر مگر اہم

پنجاب میں صدارتی راج کی بات کرنے والے BJP کے طوطے ہیں: سدھو

پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اسے سیاست کا کھیل بند کر دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پنجاب میں بی جے پی کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور جو لوگ ریاست میں صدارتی راج نافذ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں وہ بی جے پی کے طوطے ہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!