تازہ خبریں

’نیٹ پی جی کونسلنگ‘ شروع کرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ڈاکٹروں کا اظہارِ مسرت

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جاب سے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے میڈیکل سیٹوں میں 27 فیصد او بی سی کوٹے کو منظوری فراہم کر دی جس کے بعد نیٹ پی جی کونسنگ شروع کرنے کا راستہ صاف ہو گیا۔ ڈاکٹروں کی تنظیم فورڈا نے اس فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تنظیم کے چیئرمین ڈاکٹر منیش نے کہا ’’سپریم کورٹ کو فیصلہ ہمارے لئے راحت بھرا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک کورونا کی تیسری لہر سے نبردآزما ہے یہ فیصلہ ہم ڈاکٹروں کے لئے بہت معنی رکھتا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ نیٹ پی جی کونسلنگ کا شیڈیول جلد جاری ہوگا۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!