مختصر مگر اہم

رام مندرتعمیرپھرہلچل تیز، 3 جون کوہوگی سادھو-سَنتوں کی میٹنگ

بی جے پی کے حق میں انتخابی نتیجہ آنے کے بعد اتر پردیش کے فیض آباد میں ایک بار پھر ہلچل بڑھ گئی ہے۔ 3 جون کو منی رام چھاؤنی میں سَنتوں کی میٹنگ ہوگی۔ رام جنم بھومی نیاس کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس کی صدارت میں یہ میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ خبروں کے مطابق اس میٹنگ میں رام مندر تعمیر کے لیے آگے کی پالیسی بنائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!