تازہ خبریں

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس وقت سے پہلے ختم، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس مقررہ مدت سے ایک روز قبل آج ہی ختم ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے اپنے بیشتر امور مکمل کر لئے ہیں۔ بدھ کے روز لوک سبھا اور راجیہ سبھا کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر کو شروع ہوا اور 23 دسمبر، جمعرات کو ختم ہونے والا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!