بیدر سہکار شکر کارخانہ کا جمعہ کو ہوگا اجلاسِ عام
ہمناآباد: 20/دسمبر(ایس آر) بیدر سہکار شکرکارخانہ ہیلی کھیڑ (بی) کے چیر مین سبھاش کلور نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے اس بتایا کہ جمعہ 24/ڈسمبر دوپہر 12:30 (ساڑے بارہ) بجے کارخانہ کا اجلاسِ عام رکھا گیا ہے، جس میں سال 19-20.2018-2019 اور 21-2020 کے جمع خرچ کے بارے میں غور وخوص کیا جائے گا۔
اس اجلاس میں ہیلی کھیڑ،کھٹک چنچولی،انڑدور،چٹگوپہ،ہمناآباد،راجیشور،منگلگی،اور منا اکھیلی کے گنا کسان سے شرکت کرتے ہوئے اجلاس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔