بیدرضلع بیدر سے

بیدر کانگریسی قائدین نے بھیم راؤ پاٹل کو مبارکباد پیش کی

بیدر:15/دسمبر (اے ایس ایم) جناب بھیم راؤ پاٹل ہمناآباد کی مقامی اداراجات سے بیدر کونسل حلقہ انتخابات میں بحثیت کانگریس اُمیدوار رکن قانون ساز کونسل بھاری اکثریت سے منتخب ہونے پر بیدر کے رکن اسمبلی جناب محمد رحیم خان، راجو سیریکار رکن گرم پنچایت، محمد ارشاد علی پہلوان، محمد سعود سریکار رکن بلدیہ، محمد ریاض الدین رکن بلدیہ، محمد سمیر الدین نائب صدر عیدگاہ سنی بیدرمحمد لیا قت اللہ خان شاکر سابق رکن بلدیہ بیدر، موہن کاڑیکر، کانگریسی قائدین و کارکنان اور دیگر قائدین نے جناب بھیم راؤ پاٹل رکن قانون ساز کونسل سے ملاقات کرتے ہوئے ہمہ اقسام کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!