افواہوں پر دھیان نہ دیں، ویکسینیشن لینے حافظ میر فرخندہ علی امام و خطیب جامع مسجد بسواکلیان کی اپیل
بسواکلیان: 14/دسمبر(ایم این) حافظ میر فرخندہ علی امام و خطیب جامع مسجد بسواکلیان نے کوویڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین لی۔ انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی کہ جو جو افراد ویکسین لینے سے گھبرا رہے ہیں وہ نہ گھبرائے اور فوری طور پر اپنا ٹیکہ کرن کروائیں۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین ضروری ہے، کسی بھی افواہ پر دھیان نہ دیتے ہوئے ویکسین لیں۔