ریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر میں اومیکرون کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی

ممبئی: مہاراشٹر میں جمعہ کی رات کووڈ-19 کے نئے ویریئنٹ اومیکرون سے سات نئے افراد کے متاثر ہونے سے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی۔ سات نئے مریضوں میں سے چار پونے کے پمپری چنچواڑ علاقے میں اور تین ممبئی میں پائے گئے۔ اومیکرون کے پیش نظر، ریاستی حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکام کی طرف سے مقرر کردہ کووڈ پروٹوکال پر عمل کریں بصورت دیگر سخت کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!