تازہ خبریں

کسان تحریک: اب گھروں کو لوٹیں گے مظاہرین، کسان مورچہ کا اعلان

سنیوکت کسان مورچہ کے اجلاس کےک بعد کسان لیڈر گرنام سنگھ چڑھونی نے اعلان کیا ہے کہ مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی کسان تحریک فی الحال ملتوی کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے تحریک کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم 15 جنوری کو ایک جائزہ میٹنگ کا انعقاد کریں گے۔ اگر حکومت نے وعدے وفا نہیں کئے تو ہم تحریک پھر شروع کر دیں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!