مختصر مگر اہم ’پارلیمنٹ کے 12 ارکان کی معطلی کے خلاف کل اپوزیشن راجیہ سبھا کا بائیکاٹ کرے گی‘ دسمبر 7, 2021 aawaaz نئی دہلی: شیو سینا لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران کل حزب اختلاف اور ہم خیال جماعتیں 12 ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف راجیہ سبھا کا بائیکاٹ کریں گی۔