چٹگوپہضلع بیدر سے

میرالیاس علی ایڈوکیٹ چٹگوپہ کے سانحہٴ ارتحال پر اظہارِ تعزیت

بیدر: 6/دسمبر (اے ایس ایم) چٹگوپہ کی مشہور و معروف شخصیت و ممتاز ماہر قانون جناب میر الیاس علی ایڈوکیٹ کے سانحہ ارتحال پر مولانا محمد توفیق حسین قاسمی صدر جمعیت العلماء تعلقہ چٹگوپہ نے اپنے تعزیتی بیان میں اپنے گہرے صدمہ کا اظہار کیاہے اور کہاہے کہ مرحوم متقی پرہیزگار اور اہل علم کے قدر داں ہونے کے ساتھ ساتھ ملنسار و خوش مزاجی میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ انہوں نے اللہ رب العزت سے دعا کی ہیکہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!