مختصر مگر اہم بی جے پی کو اکثریت ملنے کے بعد موہن بھاگوت کا بڑا بیان، کہا ’رام کا کام ہو کر رہے گا‘ مئی 27, 2019مئی 27, 2019 aawaaz لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو اکثریت ملنے کے بعد ایک بار پھر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے رام مندر تعمیر کا ایشو اُچھال دیا ہے۔ راجستھان کے اودے پور دورہ پر پہنچے موہن بھاگوت نے کہا کہ ’’رام کا کام کرنا ہے، رام کا کام ہو کر رہے گا۔‘‘