اترپردیشریاستوں سےمختصر مگر اہم

سی اے اے کے نام پر جذبات بھڑکانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، ’’میں ان لوگوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں جو سی اے اے کے نام پر جذبات بھڑکا رہا ہے، میں ابا جان اور چچا جان کے مبلغین سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔‘‘.

انہوں نے مزید کہا، ’’آج ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ اویسی سماجوادی پارٹی کے ایجنٹ ہیں جو ریاست میں لوگوں کے جذبات مشتعل کرنا چاہتے ہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!