بیدرضلع بیدر سے

محمد افضل الدین الندکر کو بیسٹ کووڈ-19 وارئیرس ایوارڈ سے نوازا گیا

بیدر: 8/ نومبر (اے این) جناب محمد افضل الدین الندکر صاحب ہیلتھ اسپکٹنگ آفیسر کووڈ 19- کے پہلی اور دوسری لہر میں قدیم شہر بیدر میں بہترین کارکردگی پرگورنمنٹ ایمپلائز بھون نوآباد میں منعقدہ جلسہ میں ”بیسٹ کووڈ 19- وارئیرس“ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر مسٹر سی ایس سنڈا کشری ریاستی صدر سرکاری ملازمین، مسٹر راجکمارمالگے صدر نرسنگ ضلع بیدر، تحصیلدار محمد شکیل احمد، ڈاکٹر ویجو ریڈیD.H.O آفیسر، ڈاکٹر راج شیکھر پاٹل RCHO، ڈاکٹر مہیش برادر DLO، محمد عبد الحی HIO، ویر سٹی پاٹل کونسلر، تمام دوست و احباب اور تمام سرکاری ملازمین موجود تھے۔ اہلیان بیدر اور خصوصاً ظہیر احمد خان صدر بزم محبان اردونے مبارک باد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!