خبریںعالمی

اگر چین تائیوان پر حملہ کرتا ہے تو امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا: بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے تائیوان پر حملہ کرنے کی صورت میں امریکہ تائیوان کی دفاع میں سامنے آئے گا۔ جو بائیڈن نے یہ بات جمعرات کو سی این این ٹاؤن ہال میں منعقدہ اجلاس میں کہی۔ اجلاس کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر چین تائیوان پر حملہ کرتا ہے تو کیا امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا؟ جو بائیڈن نے کہا کہ ’ہاں، ہم ایسا کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!