جرائم و حادثات

اڈیشہ میں سڑک حادثہ: ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی موت

اڈیشہ کے کالاہانڈی میں این ایچ-26 پر اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر کار اور ٹرک کے ٹکر میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں دو لوگ سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!