مختصر مگر اہم

وزیراعظم بغیر کسی شرط کے کسانوں کو بات چیت کے لئے مدعو کریں: سکھبیر سنگھ بادل

شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس معاملہ میں مداخلت کرتے ہوئے تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے مقصد سے کسانوں کے بغیر کسی شرط کے مدعو کریں۔ بادل نے پیر کے روز بلائے گئے کسانوں کے بند کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو یہ دکھا دینا چاہیئے کہ پورے ملک کے عوام کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!