تازہ خبریں

قانون بنا کر آدھا دیش بیچ دیا، اگلا ٹارگیٹ میڈیا گھرانوں کا ہے! راکیش ٹکیت

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا ہے حکومت نے قانون بنا کر آدھا دیش بیچ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلا ٹارگیٹ میڈیا گھرانوں کا ہے لہذا انہیں بھی کسانوں کے ساتھ آ جانا چاہیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!