ضلع بیدر سےہمناآباد

ہمناآباد بلدیہ میں صفائی کے مزدروں کا دن منایا گیا

ہمناآباد: 24/ستمبر (ایس آر) صفائی کے مزدورں کے دن ہمناآباد بلدیہ کی جانب سے یوم صفائی مزدور ں کا دن منایا گیا اس موقع پر ہمناآباد بلدیہ کے تمام صفائی کے مزدروں کو تہنیت پیش کی گئی اور ان کی خدمات کو سراہا گیا اوران کو خصوصی مالی امداد فراہم کی گئی۔

اس موقع پر مزدوروں کی یونین کے صدر محمد سعید خان نے تمام مزدورں کو خصوصی مالی امداد فراہم کرنے پر انچارج چیف آفیسر ناگیا ہیرے مٹھ سے اظہار تشکر کیا اور تمام صفائی کے مزدروں کو تلقین کی کے وہ اپنے فرض سے کوئی کوتاہی نہ برتیں۔

اس موقع پر نائب صدر بلدیہ ستیہ وتی سومیا مڑپتی، محمدجاوید، شیام داس، محمد سلیم، میناکماری بورلکر، ایشور، ڈاکٹرگوند کے علاوہ دیگر بلدی عملہ موجود تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!