خبریںقومی

بی جے پی لیڈر وجے گوئل نے بابر روڈ کی جگہ چسپاں کیا 5 اگست روڈ کا پوسٹر

نئی دہلی: رام مندر کی بھومی پوجا سے ایک دن پہلے بی جے پی رہنماؤں نے دہلی میں بابر روڈ کا نام تبدیل کرکے 5 اگست مارگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر مملکت وجے گوئل بنگالی مارکیٹ پہنچے اور بابر روڈ کے بورڈ پر 5 اگست روڈ کا پوسٹر چسپاں کیا۔ اس سے قبل 2015 میں اورنگ زیب روڈ کا نام تبدیل کرکے اے پی جے کالام روڈ رکھا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!